قابلیت انقسام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تقسیم ہو جانے کی صلاحیت، کسی جسم کے بہت سے حصوں میں تقسیم ہو جانے کی لیاقت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تقسیم ہو جانے کی صلاحیت، کسی جسم کے بہت سے حصوں میں تقسیم ہو جانے کی لیاقت۔